چینی صوبے ووہان میں کرونا کے خاتمے پر نائٹ کلب کھل گئے، پارٹیاں شروع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے چین میں خاتمے کے بعد حالات زندگی معمول پر آنے لگ گئے کرونا وائرس چین کے صوبے ووہان سے پھیلا تھا جس کے بعد ووہان کو بند کر دیا گیا تھا تا ہم اب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ … چینی صوبے ووہان میں کرونا کے خاتمے پر نائٹ کلب کھل گئے، پارٹیاں شروع پڑھنا جاری رکھیں