وزیراعلیٰ کی تلہ گنگ آمد پر ایسا کیا ہوا کہ صحافی بھی احتجاج پر مجبور ہو گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تلہ گنگ کا دورہ کیا اوراس دوران سٹی ہسپتال کا بھی وزٹ کیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق سٹی ہسپتال کا دورہ کئے جانے کے موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر حافظ عماریاسر، ایم این اے چوہدری سالک حسین اور ایم پی اے … وزیراعلیٰ کی تلہ گنگ آمد پر ایسا کیا ہوا کہ صحافی بھی احتجاج پر مجبور ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں