چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ائر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق 5 اور 6 مئی کو بھارت اور چین کی افواج کے مابین تصادم کی جگہ ، پینگونگ جھیل سے صرف 200 کلومیٹر دور واقع ، ایک اونچائی پر چینی … چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے پڑھنا جاری رکھیں