باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جویریہ صدیق نے بھارت میں کریکر دھماکے مین ہھنتی کے قتل پر پاکستانیوں کی جانب سے دکھ کے اظہار پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ … انڈیا میں مرنے والے ہاتھی کے لئے رونے والے پاکستانیو اپنے چڑیا گھروں میں بھی دیکھ لو، وہاں جانوروں کے ساتھ کتنا برا سلوک ہورہا ہے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں