چولستان میں پانی کی قلت ، مویشی مرنے لگے ،مزید حکومتی اقدامات کی ضرورت

چولستان کے صحرا میں شدید گرمی، پانی کی قلت، جانور مرنے لگے، حالات انتہائی خراب، حکومت کام کر رہی لیکن مزید توجہ کی ضرورت ہے چولستان میں گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے مویشیوں کی موت نے چرواہوں کو پریشان کر دیا ہے، پانی کی کمی اور شدید گرمی کی وجہ سے ٹوبہ … چولستان میں پانی کی قلت ، مویشی مرنے لگے ،مزید حکومتی اقدامات کی ضرورت پڑھنا جاری رکھیں