دھرنے کے علاقے میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں‌، فواد چوہدری

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے دھرنے والے علاقے میں چوری کی وارداتوں کے بڑھ جانے سے سوالیہ نشان اٹھناشروع ہوگئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے دھرنا شروع ہوا ہے دھرنے کے ارد گرد کے علاقوں میں چوری کی وارداتوں … دھرنے کے علاقے میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں‌، فواد چوہدری پڑھنا جاری رکھیں