چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ تھانہ بٹل کی حدود میں دو افراد کو برہنہ کر کے بیہمانہ تشدد کیا گیا ضلع مانسہرہ کی یونین کونسل بٹل کے گاوں جگوڑی میں گزشتہ رات افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جسمیں 2 افراد کو برہنہ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، … چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں