ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ مصطفیٰ کمال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی سے جوجیتے گا وہ سندھ پرحکمرانی کرے گا، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ملک لڑائی کرکے نہیں چلایا جاسکتا،ہمیں مسائل کی حل کی طرف جانا ہوگا،وزیراعظم نے اعتماد کے ووٹ کے بعد سب کو ڈاکو،چور،کرپٹ … ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں