سٹیزن پورٹل پر کتنی بڑی تعداد میں‌ لوگوں‌ کی شکایات حل کی گئیں‌؟ وزیر اعظم عمران خان نے بتا دیا

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل پر 6 لاکھ 80 ہزار افراد کی شکایات پر ان کامعاملہ حل کیا گیا ہے. شکایات کے ازالے کی بات کی جائے تو؛ موصول ہونے والی 8 لاکھ شکایات میں سے 6 لاکھ 80 ہزار نمٹائی جاچکی ہیں۔ عوام کو صحیح … سٹیزن پورٹل پر کتنی بڑی تعداد میں‌ لوگوں‌ کی شکایات حل کی گئیں‌؟ وزیر اعظم عمران خان نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں