سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا، نوٹم میں کہا گیا ہے کہ تمام چارٹر پروازوں کو پاکستانی بین الاقوامی ایئر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہو گی،سی اے اے … سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا پڑھنا جاری رکھیں