سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے ہل پارک پر قائم تجاوزات کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کے بعد کمشنر کراچی 4 ہفتے میں رپورٹ جمع کرائیں،عدالت نے سی ای او کے الیکٹرک سمیت ذمہ دار انتظامیہ کا … سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم پڑھنا جاری رکھیں