وزیراعظم عمران خان کی اہم معاون خصوصی بھی کرونا کا شکار

وزیراعظم عمران خان کی اہم معاون خصوصی بھی کرونا کا شکار باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا … وزیراعظم عمران خان کی اہم معاون خصوصی بھی کرونا کا شکار پڑھنا جاری رکھیں