شہباز گل کے استعفیٰ کے بعد وزیراعلیٰ کا ترجمان خاتون کو مقرر کرنے کا فیصلہ

شہباز گل کے استعفیٰ کے بعد ترجمان وزیراعلیٰ کا قرعہ کس کے نام نکلے گا؟ نام وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیئے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا تھا، اب وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان خاتون کو بنائے جانے پر غور کیا جا رہا … شہباز گل کے استعفیٰ کے بعد وزیراعلیٰ کا ترجمان خاتون کو مقرر کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں