وزیراعلیٰ کو پارٹی سیکرٹریٹ کیوں طلب کیا؟ پنجاب میں پی ٹی آئی تحلیل کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے پنجاب کی تنظیم کوتحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصلہ پنجاب کی تنظیم کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو پارٹی سیکریٹریٹ طلب کرنے پرکیا گیا، ہم نیوز کا کہنا ہے کہ مرکزی قیادت نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ بلوانے کا سخت نوٹس … وزیراعلیٰ کو پارٹی سیکرٹریٹ کیوں طلب کیا؟ پنجاب میں پی ٹی آئی تحلیل کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں