وزیر اعلیٰ پنجاب کایوم عاشور پر انتظامات کا جائزہ لینے کیلیےلاہور کا فضائی دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے یوم عاشور پر انتظامات کا جائزہ لینے کیلیےلاہور کا فضائی دورہ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور انسپکٹر جنرل پولیس بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے،وزیر اعلیٰ نے جلوسوں کی گزرگاہوں اور پولیس کے انتظامات کامعائنہ کیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار … وزیر اعلیٰ پنجاب کایوم عاشور پر انتظامات کا جائزہ لینے کیلیےلاہور کا فضائی دورہ پڑھنا جاری رکھیں