وزیراعلیٰ پنجاب کا نجی اسکول میں طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نجی اسکول میں طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات کانوٹس لے لیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےسی سی پی اولاہورسےواقعےسےمتعلق رپورٹ طلب کرلی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ طالبات کو ہراساں کئے جانے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،ذمہ دارعناصر کے خلاف قانون کےمطابق … وزیراعلیٰ پنجاب کا نجی اسکول میں طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب پڑھنا جاری رکھیں