وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست ایڈووکیٹ عبدالوحید بلوچ نےلاہورہائیکورٹ میں دائر کی،درخواست میں الیکشن کمیشن،ریٹرننگ افسرکوفریق بنایاگیا ہے، درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ میں‌ دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ عثمان بزدارپی پی 286 سے جیت کررکن پنجاب اسمبلی … وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں