وزیراعلیٰ پنجاب کی متوقع ترجمان امیر ترین خاتون، دو بار الیکشن ہار چکیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان عائشہ نذیر جٹ کو مقرر کئے جانے کا امکان ہے، عائشہ نذیر جٹ امیر ترین خاتون ہیں ، گزشتہ عام انتخابات میں ان کے اندرون و بیرون ملک اثاثے 1 ارب 30 کروڑ سے زائد کے تھے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے استعفیٰ کے بعد وزیراعلیٰ … وزیراعلیٰ پنجاب کی متوقع ترجمان امیر ترین خاتون، دو بار الیکشن ہار چکیں پڑھنا جاری رکھیں