وزیر اعلیٰ پنجاب کی یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی پر انتظامیہ کو شاباش

وزیر اعلیٰ پنجاب کی یوم عاشور پر بہتر سکیورٹی اور انتظامات پر انتظامیہ کو شاباش باغی ٹی وی : وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے یوم عاشور پر بہتر سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت صوبہ بھر میں امن عامہ کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے … وزیر اعلیٰ پنجاب کی یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی پر انتظامیہ کو شاباش پڑھنا جاری رکھیں