وزیراعلیٰ پنجاب کا جنوبی پنجاب میں نئے اضلاع اور تحصیلیں بنانے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کی ملاقات ہوئی ہے محسن لغاری نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے افسران کی تقرری پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مبارکباد دی، ملاقات میں‌ جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے اور نئے اضلاع و تحصیلیں … وزیراعلیٰ پنجاب کا جنوبی پنجاب میں نئے اضلاع اور تحصیلیں بنانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں