وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الپارلیمانی یونین کی صدر کی ملاقات،بزدار نے کارکردگی بتاتے ہوئے بڑے دعوے کر دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے بین الپارلیمانی یونین کی صدرگیبریلا کیویس بیرن کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں ادارہ جاتی باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر اعلی عثمان بزدار نے بین الپارلیمانی یونین کی صدر کوآئی پی یو کے 130 سال مکمل ہونے پر … وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الپارلیمانی یونین کی صدر کی ملاقات،بزدار نے کارکردگی بتاتے ہوئے بڑے دعوے کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں