وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ نیب آزاد ادارہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی ہمارے موقف کی تائید ہے، ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ کا کہنا تھا کہ شراب کی لائسنسگ کبھی بھی وزیراعلیٰ آفس سے نہیں ہوتی،پی ٹی آئی رہنماوَں نے ہمیشہ کھلے دل … وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا پڑھنا جاری رکھیں