کوبے برائنٹ کی موت پر معروف شخصیات کا دکھ کا اظہار

لیجنڈ امریکی باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ کی اچانک حادثاتی موت نے نہ صرف مداحوں بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر سے معروف شخصیات کو بھی دکھی کردیا امریکی باسکٹ بال لیجنڈ کوبے برائنٹ اور ان کی 13 سالہ بیٹی گیانا سمیت نو افراد ریاست کیلی فورنیا میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوئے پاکستان … کوبے برائنٹ کی موت پر معروف شخصیات کا دکھ کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں