بے روزگاروں کے لیے عارضی ریلیف ، کالج اساتذہ کی صرف سات مہینوں کی نوکری

لاہور:کالج اساتذہ کو ہفتے میں ایک دن چھٹی ہوگی ، سات مہینوں کی نوکری ، بھرتی حکومت نہیں کوئی اور کرےگا، اطلاعات کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی کمی کو عارضی اساتذہ کی بھرتیوں سے پورا کر لیاگیا،،سات مہینوں کیلئےکالج ٹیچرز انٹرن کی حتمی فہرستیں جاری کر دی گئیں، سی ٹی آئیز … بے روزگاروں کے لیے عارضی ریلیف ، کالج اساتذہ کی صرف سات مہینوں کی نوکری پڑھنا جاری رکھیں