کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے سیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کے بعد تعلیمی اداروں کو کھلے آج تیسرا روز ہے تا ہم سکولوں میں کرونا مریض سامنے آنے اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 22تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا، این سی او سی کے مطابق تعلیمی … کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے سیل پڑھنا جاری رکھیں