عیدالاضحیٰ مبارک، کرونا میں احتیاط کریں، محفوظ رہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے عید الاضحیٰ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے کہا کہ عید الاضحیٰ منانے والوں کو عید … عیدالاضحیٰ مبارک، کرونا میں احتیاط کریں، محفوظ رہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ پڑھنا جاری رکھیں