کرونا وائرس، چین کی بندرگاہوں پر پولٹری، سور کے گوشت کے ڈھیر، پولٹری کا کام ٹھپ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے چین میں پولٹری کا کام ٹھپ ہو گیا ہے چین دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پولٹری تیار کرنے والا ملک ہے اور گوشت کی قلت کو پورا کرنے کے لئے پیداوار بڑھا رہا ہے۔ لیکن حالیہ چند ہفتوں سے چین میں کرونا … کرونا وائرس، چین کی بندرگاہوں پر پولٹری، سور کے گوشت کے ڈھیر، پولٹری کا کام ٹھپ پڑھنا جاری رکھیں