کرونا 123 ممالک میں پھیل گیا،دنیا بھرمیں ابتک کتنی اموات ہو چکیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس 123 سے زائد ملکوں تک پھیل گیا،کیوبا میں کوروناوائرس کاپہلا کیس، ہنڈوراس میں 2 کیسز سامنےآگئے امریکا میں کورونا وائرس کے28 نئےکیسز کے بعد تعداد1 ہزار 329ہوگئی،واشنگٹن کے گورنر نے250 سے زائد افراد کے اجتماع پرپابندی لگادی،میکسیکو میں 4نئےکیسزکےبعد مریضوں کی تعداد 11 ہوگئی،جنوبی کوریا میں … کرونا 123 ممالک میں پھیل گیا،دنیا بھرمیں ابتک کتنی اموات ہو چکیں؟ پڑھنا جاری رکھیں