کرونا از خود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامے میں حکومت کو بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا عدالت نے تحریری حکم نامہ میں کہا کہ منافع خوروں نے کورونا کے مریضوں کی ادویات ذخیرہ کرلی ہیں،ادویات کو مہنگے داموں فروخت کیا جاریا ہے،کورونا مریضوں … کرونا از خود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامے میں حکومت کو بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں