کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے، لندن میں‌ بھی کرونا وائرس پھیل چکا ہے اور وہاں لاک ڈاؤن نافذ تھا، سابق وزیراعظم نواز شریف بھی علاج کے لئے لندن میں مقیم ہیں باغی ٹی وی کو ایک تصویر موصول ہوئی … کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے پڑھنا جاری رکھیں