کورونا وائرس کے باعث فیشن اور شوبز کی اہم تقریب میٹ گالا بھی منسوخ

جان لیوا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنے خوف کی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث تمام شوبز ثقافتی کھیلوں اور تعلیمی سرگرمیاں بند ہو چکی ہیں تاہم اب امریکا میں منعقد ہونے والی فیشن اور شوبز کی ایک اور تقریب میٹ گالا بھی کورونا وائرس کے باعث ملتوی کر دی گئی … کورونا وائرس کے باعث فیشن اور شوبز کی اہم تقریب میٹ گالا بھی منسوخ پڑھنا جاری رکھیں