کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس سے پاکستان میں 8 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1022 ہو چکی ہے تا ہم اس اہم ترین موقع پر بھی وفاق اور صوبائی حکومتوں ، سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی نظر نہیں آ رہی، کرونا وائرس … کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں