کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہی جاری ہے،دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار 78 ہوگئی. دنیا بھر میں کورنا سے متاثرہ افراد کی تعداد7لاکھ72ہزار25ہوگئی،امریکا میں کرونا وائرس سے 2ہزار938،اٹلی میں 11 ہزار 591 اور اسپین میں7ہزار340افراد ہلاک ہو چکے ہیں امریکی ریاست نیو … کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں