کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلیےایکٹمرا انجیکشن خریدنے پرپابندی عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لئےایکٹمرا انجیکشن خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ، کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے ایکٹمرا انجکشن کے ایس اوپیزجاری کردیئے ، محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈی ہیلتھ نے ہسپتالوں کو ایکٹمراانجکشن خریدنے پر پابندی عائد کردی،اگر کوئی ہسپتال انجکشن خریدنا چاہتا ہے تو ضرورت کے … کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلیےایکٹمرا انجیکشن خریدنے پرپابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں