کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے پاکستان تحریک انصاف کےممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمان نے بجٹ پربحث کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 سال میں سوات کی ایک سڑک پر بھی کام نہیں کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نےسیاحت کے شعبے … کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال پڑھنا جاری رکھیں