کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ دنیا کرونا وائرس سے بہت زیادہ خوفزدہ ہے کیونکہ بہت پھیل چکا ہے، کیسز اس طرح پھیلے کہ گراف ہائی اور ہائی ہوتا چلا گیا مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں ‌گراف بالکل سیدھی رو یعنی اوپر … کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں