کرونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کی کئی ممالک میں دوسری لہر جاری ہے تا ہم کرونا کی نئی قسمیں بھی سامنے آ رہی ہیں جاپان میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کہا … کرونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں