کرونا لاک ڈاؤن ،پھر بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

کرونا لاک ڈاؤن ،پھر بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے اپوزیشن کی درخواست پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا اس ضمن میں سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8مئی بروز جمعتہ … کرونا لاک ڈاؤن ،پھر بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب پڑھنا جاری رکھیں