کرونا مریضوں کے علاج میں غفلت،عدالت نے بڑوں کو کیا طلب

کرونا مریضوں کے علاج میں غفلت،عدالت نے بڑوں کو کیا طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کورونا سے متاثرہ افراد سے غفلت برتنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے وفاقی وصوبائی حکومت، سیکریٹری صحت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے،عدالت نے آغا خان اسپتال، ضیاالدین، لیاقت نیشنل ، … کرونا مریضوں کے علاج میں غفلت،عدالت نے بڑوں کو کیا طلب پڑھنا جاری رکھیں