کورونا پر کافی حد تک کنٹرول ،لیکن خطرہ اب بھی موجود ہے،وزیر اطلاعات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اپنائی شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے باعث کورونا کے کیسز میں کمی … کورونا پر کافی حد تک کنٹرول ،لیکن خطرہ اب بھی موجود ہے،وزیر اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں