کرونا سے بچاؤ کے لئے سرکاری دفاتر میں ماسک، وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاتر میں ماسک کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کرانے کا حکم دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بغیر ماسک کے کسی کوبھی سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ ماسک پہننے کی پابندی … کرونا سے بچاؤ کے لئے سرکاری دفاتر میں ماسک، وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں