ہمیں کورونا سے لڑنے کے لئے سیاسی تعصب کو ختم کرنا ہوگا فخرعالم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبا ن فخر عالم کا کورونا وائرس کے حوالے سے کہنا ہے کہ مجھے اب بھی یہ خوف ہے کہ یہ ہماری پوری قوم کے لیے ایک حتمی امتحان ثابت ہوسکتا ہے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم سیاسی تعصب کو ترک کر دیں … ہمیں کورونا سے لڑنے کے لئے سیاسی تعصب کو ختم کرنا ہوگا فخرعالم پڑھنا جاری رکھیں