کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے کرونا ویکیسن کی تیاری میں کامیابی کا اعلان کیا ہے تا ہم خبر ملی ہے کہ کرونا ویکسین کی تیاری میں مسلمان سائنسدان کا اہم کردار رہا ہے ترک نژاد مسلم سائنسدانوں نے مشہور امریکی دواساز کمپنی فائزر کی کامیاب کرونا ویکسین … کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج پڑھنا جاری رکھیں