دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، بھارت میں کرونا وائرس کی وجہ سے 3 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ ہے دہلی میں سی آر پی ایف کے اہلکاروں میں کرونا وائرس کے مریض بڑھتے جا رہے ہیں، دہلی میں ڈیوٹی کرنے والے … دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض پڑھنا جاری رکھیں