کرونا وائرس، دو مزید ڈاکٹروں میں ہوئی تشخیص

کرونا وائرس، دو مزید ڈاکٹروں میں ہوئی تشخیص باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں‌ دو ڈاکٹروں میں‌ کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے پشاور میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید ای این ٹی ایچ ایم سی پشاور کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں آئی … کرونا وائرس، دو مزید ڈاکٹروں میں ہوئی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں