کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے اقدامات قابل تحسین ہیں عاطف اسلم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا خطرناک وبائی مرض جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا ہے حکومت اس خطرناک مرض سے بچاؤ کے اقدامات کے لئے کوشاں ہے جس سے کافی لوگ اور فنکار بھی متاثر نظر آ رہے ہیں جسکا اظہار وہ سوشل میڈیا پر کر رہے … کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے اقدامات قابل تحسین ہیں عاطف اسلم پڑھنا جاری رکھیں