کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر گھبرانے کی ضرورت نہیں،ہمایوں سعید

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے خطرناک کورونا وائرس کے حوالے سے جہاں جہاں حکومتی ادارے لوگوں کو اس وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دیتے نظر آرہے ہیں وہی متعدد معروف شخصیات عوام کو سوشل میڈیا پر حفاظتی تدابیر کے حوالے سے پیغام دیتی نظر آ رہی ہیں … کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر گھبرانے کی ضرورت نہیں،ہمایوں سعید پڑھنا جاری رکھیں