کرونا وائرس، مولانا بھی میدان میں آگئے، اینٹی کرونا سیل قائم،کریں گے گلاب کے پھول تقسیم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آ گئے، مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جے یو آئی نے انصارالاسلام کے رضاکاروں پر مشتمل اینٹی کرونا سیل قائم کر دیا جے یو آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق الانصار اینٹی کرونا … کرونا وائرس، مولانا بھی میدان میں آگئے، اینٹی کرونا سیل قائم،کریں گے گلاب کے پھول تقسیم پڑھنا جاری رکھیں