کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا دنیا کے ایک سو اسی ممالک میں پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار پچاس ہو گئی، متاثرین کی تعداد دولاکھ پینتالیس ہزار چھ سو اکیاون ہے،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ86ہزار675مریض صحت یاب … کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں