کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون سکول ٹیچر کی کرونا کے باعث موت ہو گئی ہے متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی انڈین اسکول میں انگریزی پڑھانے والی بھارتی ریاست کیرالہ کی رہائشی خاتون ٹیچر کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت ہو گئی ہے،خاتون ٹیچر کے شوہر نے گلف نیوز سے بات کرتے … کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت پڑھنا جاری رکھیں